پاکستان میں اکثر آپ کو ایک لفظ سنائی دیتا ہو گا فرسٹ جنریشن وار یا ہائبرڈ وار لوگوں کی ذہن سازی کرکے ان سے اپنے مقصد کا کام لینا اس کو ففتھ جنریشن وار کہا جاتا ہے جو کہ اس وقت پاکستان کے اوپر لڑی جارہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ پاکستان اس وقت تک اس کا سب سے بڑا مرکز ہے حالی کے اندر پاکستان کے ایک چینل جو کہ عمران خان کے پیروکاروں کا ایک پسند چینل ہے اسے ڈرامہ نشر ہو رہا ہے جس کا نام بندش ہے اس ڈرامے میں یہ بتایا گیا ہے کہ جادو انتہائی مؤثر چیز ہے اور اس کے کرنے کی وجہ سے انسان کچھ بھی کر سکتا ہے اور اگر وہ شیطان کو خوش کر دیتا ہے تو اس کی زندگی بہت خوبصورتی کے ساتھ گزرتی ہے اور سب کچھ ہے اس کے حوالے کر سکتا ہے
اس ڈرامے کے اندر انسان کو شیطان کی عبادت کی ترغیب دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ رشتوں میں دراڑ ڈالنی ہو کسی کی گود اجاڑ میں ہوں کسی کا قتل کرنا ہو یا پھر کسی بھی دنیا مقصد کو حاصل کرنا ہو تو پھر آپ شیطان کی عبادت شروع کر دیجیے اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کو فائدہ ہوگا بلکہ آپ کے کام بھی ہونگے پیمرا اس وقت ہاتھی کے کان میں سو رہا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر نوٹس لینے والا یہ ادارہ اتنے بڑے مسئلے کو بالکل نظر انداز کیے ہیں کہ جو نہ صرف ہمارے اقدار کے خلاف بلکہ شریعت کے مخالف بھی ہیں یہ ڈرامہ کس طرح پیش کیا جارہا ہے اور اس کے پیچھے کیا کیا وجوہات ہے اور کیا مقاصد ہے وہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں