ق لیگ اور حمزہ شہباز کا عمران خان کیخلاف پلان


اس وقت گورنمنٹ میں حکومت پاکستان تحریک انصاف کی جس نے مختلف پارٹیز کو ملا کر حکومت وفاق میں بنائی ہے اس کے ساتھ ان کی حکومت پنجاب میں بھی ہے اور خیبر پختونخواہ میں بھی ان کی حکومت موجود ہے الیکشن سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کا یہ نعرہ تھا کہ وہ ایسے لوگوں کو اپنی ٹیم میں کا حصہ نہیں بنائیں گے کہ جو کرپشن میں ملوث ہو لیکن لیکن جیسے جیسے قریب آتے گئے ان کی یہ تمام نعرے بدلتے گئے انہوں نے ناصر پرویز الہی اور راجہ بشارت جیسے لوگوں کے ساتھ اتحاد کیا

جن کو کسی زمانے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کہا کرتے تھے اس کے ساتھ انھوں نے اپنی ٹیم کے اندر ان تمام لوگوں کو لیا کہ جو کسی زمانے کے اندر جنرل پرویز مشرف کی کابینہ کا حصہ تھے اور اس کو یوٹرن کا نام دیا گیا اور ساتھ میں یہ کہا گیا کہ دنیا کا سب سے بڑا لیڈر وہی ہوتا ہے جو یوٹرن لے لیتا ہے خیر یہ تو ماضی کی باتیں تھیں لیکن حال ہی میں یہ باتیں کہی جارہی ہے کہ قاف لیگ جو کہ کسی زمانے میں قاتل لیگ کے نام سے مشہور تھی اور مشرف کو پوری طرح سے پورٹ کرنے میں ان کا عمل دخل تھا اور یہ لوگ اس سے پہلے نواز شریف کی پارٹی میں تھے یہ لوگ اب موجودہ حکومت پارٹی سے بھی ناراض دکھائی دے رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ پنجاب کے اندر ان لوگوں نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماؤں سے بات چیت کر لی ہے اور کسی وقت پنجاب میں عثمان بزدار کی حکومت کو ختم کیا جاسکتا ہے کیوں کہ پاکستان تحریک انصاف کی برتری کی وجہ قاف لیگ ہے اگر قاف لیگ حکومت سے ناراض ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی موجودہ حکومت جو کہ پنجاب میں اس کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے