عمران خان جو کہ پاکستان کے وزیراعظم ہے انہوں نے حال ہی میں قطر کا دورہ کیا ہے اور قطر کے سرمایہ کاروں سے بات کرتی ہوں انھوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر آپ لوگوں کے لیے بہت زیادہ مواقع موجود ہیں اگر آپ ان مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہیں تو یہ نہ صرف ہماری پاکستان کی معیشت کے لیے بہتر ہو گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ قطر کی معیشت کو بھی اسے سنبھلنے کا موقع ملے گا اور دونوں ملکوں کی دوستی بھی پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائے گی یاد رکھیں اس وقت عطر کو متحدہ عرب امارات کی طرف سے مکمل طور پر پابندیوں کا سامنا ہے دراصل قطر پر یہ الزام لگایا گیا کہ اس نے مختلف گروہوں کو فنڈنگ کی ہے کہ جو شام عراق مصر افغانستان میں اس وقت کے ظالم اور جابر لوگوں کے خلاف برسر پیکار ہے یہ الزام مصر کی طرف سے لگایا گیا اور چونکہ مصر اور سعودی عرب کے درمیان بہت ہی قریبی تعلقات ہیں اس وجہ سے سعودی عرب نے دباؤ ڈالتے ہوئے تمام اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا حکم دیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے قطر کے ساتھ اپنے سفارتخانے بند کر دیے
بلکہ اس کے ساتھ ساتھ زمینی اور فضائی رابطہ بھی ختم کرڈالا لیکن ان تمام واقعات کے پیچھے کیا کہانی ہے وہ آپ سب ہی جانتے ہیں اس وقت یو اے ای یعنی کے متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک کو فراہم کی جانے والی بجلی کی عدہ تر قطر کی طرف سے مہیا کی جانے والی گیس سے بنتی ہے اگر یہ گیس بند ہو جائے تو متحدہ عرب امارات کی بجلی کا 30 سے زائد فیصد حصہ بند ہو جائے گا اور ان کو لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا پاکستان ہیں ایک ایسا ملک ہے کہ جو ان تمام ممالک کے درمیان صلح اور صفائی کرنے کا پورا اختیار رکھتا ہے حال ہی میں دبئی کے شیخ نے پاکستان کا دورہ کیا تھا اور پاکستان کو یہ اشارہ بھی کیا تھا کہ ان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتری کی طرف لایا جاسکے اور پاکستان اس میں اپنا کردار ادا کریں