گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قطر کا دورہ کیا جہاں پر ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا دور میں انہوں نے پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرنے کے لئے قطر کی انتظامیہ کو درخواست کی اور کہا کہ وہ پاکستان کے اندر اگر سرمایہ کاری کریں گے تو ان کو مستقبل کے اندر بہت زیادہ فائدہ ہوگا ان کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان کا ایک اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور پاکستان کے اندر اس وقت سی پیک جیسا عظیم منصوبہ چل رہا ہے جس میں مختلف ممالک سرمایہ کاری کر رہے ہیں
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا وہاں کی موجودہ انتظامیہ نے گرم جوشی سے استقبال کیا اس کے ساتھ ساتھ قطر میں موجود پی ٹی آئی کے کارکنان نے بھی عمران خان کی ریلی کا زبردست طریقے سے استقبال کیادوستوویڈیو مکمل دیکھیں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کسیاتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں !