مائنس ون عمران خان فارمولہ


پاکستان تحریک انصاف جس طرح الیکشن جیت کر حکومت میں آئی ہے اس الیکشن کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے متنازعہ الیکشن کرا دیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہاں پر سلیکشن ہوئی ہے الیکشن نہیں ہوا اور یہ ہمارے وزیراعظم منتخب نہیں ہے بلکہ سلیکٹیڈ وزیراعظم ہے اس الیکشن کے بارے میں یقینا زیادہ تر وہ لوگ بات کر رہے ہیں کہ جن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے ساتھ ساتھ جب عمران خان نے ان لوگوں پر ہاتھ ڈالا اور کی کرپشن کو بے نقاب کیا اور ان کو جیل کا سامنا کرنا پڑا

تو انہوں نے دوسرے پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت گرانے کے لیے یا پھر حکومت کو دباؤ میں رکھنے کے لیے مختلف اقدامات شروع کر دیے اور اب تمام پارٹیز نے ایک گرینڈ الائنس بنایا ہوا ہے اور کہا ہے کہ بہت جلد اس حکومت کو سبق سکھایا جائے گا حکومت کے خلاف کیا سازش ہورہی ہے اور کون کون لوگ اس میں شامل ہے اس کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے