دنیا کے طاقت ور ممالک کی پاکستان میں سرمایاکاری


پاکستان کے اندر اس وقت ایک عظیم منصوبہ چل رہا ہے جس کو سیپیک کا نام دیا گیا ہے اپنے انجام کو پہنچا پاکستان کی قسمت بدل جائے گی اگر یہی کرپٹ حکومت رہی اور ایسی قوم پر حکومت کرتے رہے تو بھول جائے ہمیں بھی اسی پیک سے کچھ ملے گا عام آدمی اس سے کوئی فائدہ حاصل کر پائے گا ابھی تک شام کے موجودہ حکومت کے عزائم بالکل درست سمت پر جا رہے ہیں اس لئے ہمیں بھی امید رکھنی چاہیے کہ ہم عام عوام بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھا سکیں گے پاکستان کے اندر بننے والے اس روڈ پر اور اس اقتصادی شاہراہ پر جہاں چائنہ نے بہت زیادہ سرمایہ کاری کر ڈالی وہاں پر دیگر ممالک بھی اس نعمت سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاکستان آ رہے ہیں سب سے پہلے سعودی عرب میں اعلان کیا کہ وہ سی پیک کے منصوبے کے تحت پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے

جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا اور اس کے بعد قطر نے بھی اعلان کیا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہے گزشتہ دنوں روس نے پاکستان کے اس منصوبے میں 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستان میں اس منصوبے کے تحت پارٹنر بننا چاہتا ہے امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان کے اندر آئیں گے اور پاکستان کے اندر فٹ کریں گے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان کے اندر جمہوریت کو مضبوط کیا جائے اور جو اسٹیبلشمنٹ اس وقت پاکستان میں کر رہی ہے اس کو بالکل ہی روک دیا جائے تب جا کے پاکستان کے حالات بھی درست ہو جائیں گے پاکستان کی سکیورٹی بھی بہتر ہوجائے گی اور پاکستان کی معیشت خود بہت ہی ہونے لگ جائے گی لیکن اس کے لئے ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے کہ جو ان کے سامنے کھڑا بھی رہ سکے حال ہی میں امریکہ کے ایک کمپنی نے بھی پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ ظاہر کیا اور کہا ہے کہ ہم پاکستان کے اندر 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے یہ کمپنی کیا ہے اور یہ کس طرح کی سرمایہ کاری کریں گے اس کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں