بریکنگ نیوز: سانحہ ساہیوال کے پیچھے سابق وزیراعلی پنجاب کا ہاتھ نکلا۔۔


ننھی پریوں کو لاوارث کرنے والوں کو ناجائز اختیار شہباز شریف نے دیے
سانحہ ساہیوال کے مشکوک پولیس مقابلے نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا،کسی کو بھی یہ واقعہ فلمی کہانی سے کم نہیں لگ رہا ہے.

کیونکہ اس پولیس مقابلے نے بہت سے سوالات کو جنم دیدیا ہے،سی ٹی ڈی پولیس کو 2015میں حصوصی اختیارات شہباز شریف نے دیے تھے،ان اختیارات کا مقصد دہشتگردی پر قابو پانا تھا،اب کہا جارہا ہے کہ ن لیگ گورنمنٹ نے بندر کے ہاتھ میں رائفل تھما دینے والا کام کیا ہے،دوسری جانب شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے بیانات کو دیکھا جائے تو عوامی حلقے ان کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہتے ہے کہ اگر یہ دس سالوں میں پولیس کو سیدھا کر لیتے تو آج انکو یہ بیان نہ دینے پڑتے،انکو شرم نہیں آتی.

عوام سے کیے گئے سروے میں یہ بھی کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ ان ننھی پریوں کو لاوارث کرنے کا پلان تب ہی بن گیا تھا جب سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکاروں کو زیادہ اختیارات دیے گئے،اوپر سے یہ کیس اب تبدیلی سرکار کے لیے ایک امتحان ہے کیا پی ٹی آئی گورنمنٹ لاحقین کو انصاف دیگی یا پھر ماضی کی حکومتوں کی طرح سانحہ ماڈل ٹاؤن یا راؤ انوار کی طرح یہ کیس بھی ممعہ بن جائے گا،یہ فیصلہ وقت کریں گا،مگر جو حکومتیں بدل گئی مگر حکمران کے زیر سر پرستی اداروں کا کارکردگی نہ بدلی.