سمند ر میں آگ کا شعلہ بھڑک اٹھا


پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جہاں پر ہر طرح کا موسم پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں پر ہر قسم کی زمین پائی جاتی ہے یہاں پہاڑ ہے پاکستان ہے دریا ہے سمندر ہے میدانی علاقہ ہے یہاں چاروں موسم پائے جاتے ہیں اور ایک نمونے نے یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان کے اندر بارہ موسم پائے جاتے ہیں جن کو اتنا علم نہیں کہ وہ کون کون سے موسم ہیں خیر خوشخبری کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے اندر تیل اور گیس کا ایک بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جو کہ کراچی کے ساحل سمندر کے پاس تھا گزشتہ حکومت نے اس کا ٹینڈر جاری کیا اور انٹر نیشنل کمپنیوں نے اس میں حصہ لیا جس میں موبائل ایکس اور دوسری کمپنیاں تھیں انہوں نے اس پراجیکٹ کا 30 فیصد حصہ بولی کے اندر جیتا

ان کی کمی پاکستان آچکی ہے اور انہوں نے ڈیلنگ بھی شروع کی ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہاں سے 65 کروڑ بیرل کے آس پاس تیل موجود ہے یاد رہے اس وقت پاکستان کی سالانہ بیس کروڑ بیرل ہے گویا کہ اس ذخیرے سے پاکستان کو تین سال تک مل سکتا ہے جبکہ اس جگہ پر بہت سارا گیس کا ذخیرہ بھی موجود ہے کہ جس کے بارے میں ابھی تک کچھ کہا نہیں گیا کہ اس کی مقدار کتنی ہے یاد رہے کہ حکومت اس بات کے اندر سنجیدہ ہے کہ وہ ملک بھر میں تیل کی دریافت پر زور دے تاکہ پاکستان کی موجودہ توانائی کی کھپت کو پورا کیا جا سکے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں