آخر 71 سال بعد وہ دن آ ہی گیا


پاکستان کے بارے میں بہت ساری پیشنگوئیاں کی گئی ہے اور جب یہ ملک بنا تو اس کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہ تمام دنیا میں موجود مسلمانوں کے لئے دارالخلافہ بن جائے گا اور تمام مسلمانوں پر آئیں گے اور بہترین زندگی گزاریں گے اور یہ ملک ایک اسلام کے بہترین نمونہ بن جائے گا اسلام کا قلعہ بنے گا لیکن یہ خواب خواب ہی رہا آج اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں لوگوں کو مارا جا رہا ہے مرنے والے بوڑھے بھی ہیں جوان بھی ہے خواتین بھی ہے بچے بھی ہیں بچیاں بھی ہے جو بچ جاتے ہیں ان کو حوالے کردیتے ہیں اور خود بزدل ترین کمانڈو جو خود کو سید کہلاتا تھا اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ میں نے ہزاروں مسلمان امریکہ کے حوالے کیا اور اس کے بدلے میں کروڑوں ڈالر حاصل کیے عجیب ملک ہے کہ جہاں پر غیروں کی لڑائیاں لڑی جاتی ہے اور پھر اس کو تسلیم بھی کیا جاتا ہے وہ پھر اس پر فخر بھی کیا جاتا ہے کہ ہم نے جانیں دی۔
ایسا ملک جہاں ہر طرف رشوت کا جال بچھا ہوا ہوں آپ ایک روپے کا کام بھی بغیر شہوت کے نہیں کراسکتے جہاں سود خوری کو بزنس کا نام دیا جاتا ہے

جہاں سکیورٹی کے نام پر آپ کو ذلیل کیا جاتا ہے جہاں ملاوٹ کرکے کامیابی حاصل کی جاتی ہو جہاں عورتوں کے حقوق محفوظ نہیں جہاں ہر داڑھی والے کو دہشت گرد کہا جاتا ہوں جہاں مدارس جہاں کے مساجد دہشت گردی کے نام کے ساتھ موسوم کیا جاتا ہوں جہاں کلب بنانے کے لیے تو گورنمنٹ سڑک تنگ کر دیتی ہے اور مسجد کو گرا دیتی ہے جہاں مساجد بنانے کی بات ہوں تو این او سی اور پتہ نہیں کیا کیا مانگا جاتا ہے لیکن لیکن خود حکومتی حیران کر دے کہ ہم ملک کے اندر گیارہ سو سے زائد بنائیں گے کے بارے میں ہونے والی پیشنگوئی بھی پوری ہونے والی نہیں پیشن گوئی قرآن وحدیث کی بات نہیں ہمارے دماغ کے اندر یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ ہم کچھ بھی کریں ہم پھر بھی ترقی کریں گے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا فرمان ہے کہ ملک میں اگر کفر ہو تو ملک چل جائے گا لیکن اگر ملک کے اندر انصاف نہیں ہے تو چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ بستے ہوں وہ ملک کو بھی نہیں چلے گا لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان کے بارے میں بہت ساری پیشن گوئی ہیں جو پوری ہو جائے گی وہ پیشنگوئیاں کیا ہے کی ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں