ڈان نیوز صحافی کی چھترول کے بعد


فیصل واڈا جوکہ پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ممبر ہے انہوں نےگزشتہ دنوں ایک پریس کانفرس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم نے جو وعدے کیے ہیں اس کو ڈلیور بھی کرسکے اور کا کہنا تھا کہ ہم سارا دن روزہ رکھتے ہیں اور افطار تک کا انتظار کرتے ہیں اس کے بعد روزہ کھولتے ہی بچہ ماں کے پیٹ میں آتا ہے تو اس کے لئے ہم نو مہینے انتظار کرتے ہیں جمعہ کے دن کہا میں انتظار کرتے ہیں سارا دن گزرتا ہے پھر جمعہ کی نماز کا وقت ہوجاتا ہے اسے آپ ہمیں موقع دیں اور ان شاء اللہ مکمل طور پر اپنے وعدوں کو پورا کرکے دکھائیں گے ان کا کہنا تھا

کہ عمران خان نے جو وعدہ کیا ہے عمران خان کمٹمنٹ کرنے والا شخص ہے کہ جب وہ ایک بات کرتا ہے تو پھر اس سے پیچھے نہیں کرتا یہاں تک کہ اس کو یوٹرن لینا پڑ جائے تو لے لیتا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم انشاء اللہ جو ہمارے پہلے سیاستدان تھے ان کی سیاست کو دفن کر کے چھوڑیں گے کیونکہ ہم لوگوں کے مسائل کو حل کریں گے ہم لوگوں کے جب مسائل حل کریں گے تو پھر ان لوگوں کو جو ہمارے مخالف ہے وہ پھر کیسے ہماری مخالفت کر سکیں گے اور کیسے عوام سے ووٹ مانگیں گے آپ ہمیں تھوڑا وقت دے ہم آپ کو تبدیلی لاکر دکھائیں گے

https://www.youtube.com/watch?v=Ua60NrNsQ68