عمران خان کی وجہ سے تنخواہ کم ہو گئی


موجودہ حکومت کے آنے کے بعد میڈیا کو لگام ڈالنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے اور گورنمنٹ کی طرف سے جو اشتہارات کے مد میں میڈیا کے مختلف چینلز کو ادائیگی کی جاتی تھی وہ یکدم سے روک دی گئی جس کے بعد میڈیا مالکان نے سینکڑوں کی تعداد میں مختلف جگہوں سے اپنے نوکروں کو نکالنا شروع کر دیا جس کے بعد بہت سارے لوگ ہی سے ایک ہیں جو میڈیا کے ساتھ وابستہ تھے ان کو بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کے ساتھ ساتھ میڈیا کو بھی انتہائی سخت حالات کا سامنا کرنا پڑا

جس کے بعد مختلف چینلز نے اپنی ٹیم میں کمی کی اور کچھ اخبارات نے بھی مختلف ایڈیشنز کو بند کردیا یاد رہے اس وقت جو ریٹ طے کیے گئے ہیں وہ گزشتہ ریٹ سے تقریبا 50 فیصد کم ہے جس کی وجہ سے مختلف چینلز کو سخت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کا 1 میڈیا گروپ جس کو ایکسپریس میڈیاگروپ کہا جاتا ہے انہوں نے اپنے کارکنوں اور ورکروں کی تنخواہوں میں 15فیصد کٹوتی کی ہے جس کے بعد مختلف اینکرز کو بھی اپنی تنخواہ میں کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں