مجھے تعویز دو مجھے جیل جانے سے بچائو


پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت نیب کے سامنے پیشی بھگت رہے ہیں اور ان کا کیس سپریم کورٹ کے اندر بھی چل رہا ہے ان پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کے اربوں روپیہ بیرون ممالک منتقل کیے جبکہ ان کی بہت ساری ایسی جائیداد بھی ہے کہ جس کا انہوں نے کبھی بھی ٹیکس نہیں ادا کیا اور نہ ہی کبھی انھوں نے اپنی جائیداد ظاہر کی اس منی لانڈرنگ کے لئے انہوں نے ایک چین جس کو اومنی کہا جاتا ہے اس کا استعمال کیا جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے جب کہ بہت سارے لوگ جن کو علم بھی نہیں تھا ان کے نام پر اکاونٹ بنے ہوئے تھے

اور اس میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئی ان کا کیس 31 دسمبر 2018 کو پیش کیا گیا اور ایسا لگ رہا تھا کہ اب ان کو قید کر لیا جائے گا اور فرد جرم عائد کی جائے گی لیکن اس کا معاملہ الٹ کو ہوا کیونکہ آصف علی زرداری نے بہترین سیاست کر کے اپنا کیس موخر کر ڈالا اب سننے میں آرہا ہے کہ آصف علی زرداری اس کیس میں سرخرو ہونے کے لیے مختلف پیروں کا چکر لگا رہے ہیں اور تعویز گنڈے کے لیے ان کی منتیں کر رہے ہیں تاکہ ان کی جان بچائی جا سکے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں