دوگولی ڈسپرین شیمو میں


خوبصورت بال لمبے سیاہ گھنے کس کو پسند نہیں مرد ہو یا عورت ہوں اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بعد خوبصورت ہو گنے ہو اور صحتمند ہو لیکن موجودہ دور کے اندر ایسی خواہش کرنا اور اس کو پورا کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ ناقص خوراک کی وجہ سے نہ صرف ہماری جسمانی صحت پر اثر ہوتا ہے بلکہ ہمارے بالوں کی نشوونما اور صحت بھی اس سے شدید متاثر ہوتی ہے اس لئے اپنے بالوں کی نشونما کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے بالوں کا خیال رکھیں اس کے ساتھ ساتھ اپنی جسمانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایسی خوراک دی جائے جس کے اندر وٹامنز اور دوسری چیزیں بھرپور مقدار کے اندر موجود ہو اس کے ساتھ خوش رہنے کی کوشش کریں اور کوشش کریں کہ آپ پریشانیوں سے جتنا دور رہ سکتے ہیں رہی آج ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں کہ جس کے استعمال کے بعد سر درد بھی ٹھیک ہو جائے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کے بال بھی گنے اور سیاہ ہوجائیں گے

اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے پاس اسپرین کی گولی موجود ہو اتنا کرنا ہے کہ دو گولیاں ڈسپرین کی آپ شیمپو کے اندر مکس کریں اتنی مقدار میں شیمپو لیے جس سے آپ اپنا سر دھوتے ہیں اب ان دونوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں یہ آمیزہ جب بن جائے گا تو بالوں کو گیلا کرنے کے بعد اس میں یہ شیمپو لگائیں اور اس کو دس منٹ تک لگا رہنے دیں اس دوران سر کا مساج کریں اور کوشش کریں کہ شیمپو آپ کے بالوں کی جڑوں تک پہنچ چکا ہے اس کے بعد اپنا سر دولہے اور خوشی کر لی جس کی وجہ سے نہ صرف آپ کے سر کا درد ٹھیک ہوجائے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کے بال بھی خوبصورت اور لمبے ہو جائیں گے ہفتے میں دو سے تین بار اس کا استعمال کریں اور پھر اس کا جادو دیکھیں