خالی پیٹ ناشتے میں انڈے


انڈوں کا سب سے زیادہ استعمال سردیوں کے موسم میں کیا جاتا ہے اس کا استعمال مختلف طریقے سے سے کیا جاتا ہے اس کو ابال کر بھی کھایا جاتا ہے اس کچا پیا جا سکتا ہے اس کے ساتھ اس کا آملیٹ کی صورت میں یا پھر دوسرے کی صورتوں کے اندر پکا کر کھانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کے فوائد بے تحاشہ ہے اور جو اس کے پہلے نقصانات بتائے جارہے تھے سائنس نے اس سے بھی رجوع کر لیا ہے اور کہا ہے کہ انڈے کے اندر کسی قسم کی ایسی چیز نہیں پائی جاتی جو انسانی صحت کے لئے مضر ہو انڈا اگر استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے جسم میں موجود پٹھوں کی حالت درست ہوجاتی ہے اور ان میں قوت پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے پٹھوں کا درد جوڑوں کا درد ختم ہو جاتا ہے اور ہڈیاں خاص طور پر مضبوط ہوجاتی ہے اس کے ساتھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انڈے کے اندر ایسے اجزا پائے جاتے ہیں کہ جو دماغ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں نہایت مفید ہوتے ہیں اس کے ساتھ اس میں موجود پوٹاشیم اور وٹامنز پائے جاتے ہیں جو کسی بھی کمزور جسم کی نشونما کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں؎


سائنسدانوں کی طرف سے پہلے یہ بات کہی جاتی رہی ہے کہ اگر انڈے کی زردی کو استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے وزن بڑھنے لگ جاتا ہے اور حال ہی میں نہیں تحقیق سے بات سامنے آئی ہے کہ یہ دعویٰ بالکل بھی درست نہیں کیوں کہ اس کے اندر موجود چکنائی انسانی جسم کے لیے ضروری ہے اس لئے انڈہ کھانے سے کسی قسم کے موٹاپے کی بیماری کا خرچہ نہیں ہوتا بلکہ ان کا یہ کہنا تھا کہ اس کی وجہ سے وزن میں نمایاں کمی ہوگی ہے نہ کہ وزن بڑھتا ہے اس کے اور بھی بہت سارے استعمالات ہے اس کو ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے کہ انڈہ کھانے سے ہمارے جسم کو کتنے مفید وٹامنز اور دوسری منزل وغیرہ کا ظہیر حاصل ہوتا ہے