عمران خان کا ہسپتال کا دبنگ دورہ


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے مختلف اداروں کا دورہ کیا اس ہی دور میں ادھورا انہوں نے راولپنڈی میں موجود بے نظیر ہسپتال کا اچانک سے دورہ کیا وہاں کے معاملات کا جائزہ لیا انہوں نے مریضوں سے سے بھی گفتگو کی اور ان کے مسائل کو جانے کی کوشش کی اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہسپتال کے بارے میں مریضوں کی راہ لی جس کے بعد انہوں نے وہاں کے موجود سی ایم سے بازپرس بھی کی اور کہا کہ فنڈ کے مطابق عوام کیلئے جو سہولیات دینی چاہیے وہ سہولیات نہیں دی جا رہی اور انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں صفائی کا نظام مناسب نہیں اس صفائی بہت رکھا جائے

اور مریضوں کو جتنا ہو سکے خیال رکھا جائے ان کا یہ دورہ گزشتہ رات طے پایا تھا لیکن وہ وقت سے پہلے آ گئے تاکہ ہسپتال کو اصل صورت میں دیکھ سکے اس وقت ان کے ساتھ وزیر صحت بھی موجود ہے جبکہ ان کے دیگر ارکان کے ساتھ موجود ہیں عمران خان نے ہسپتال کا دورہ کیا مریضوں کا حال دریافت کیا اور ان کے مسائل سنے جس کے بعد انہوں نے انتظامیہ کو حکم دیا کہ ہنگامی بنیادوں پر ہسپتال کے مسائل کو حل کیا جائے اور مریضوں کے ساتھ ہیں بہترین برتاؤ رکھا جائے تاکہ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ان کو جو ذہنی اذیت ملتی ہے اس کا بھی علاج

https://www.youtube.com/watch?v=eYIQqvntoOI