لیگیوں کی زبان پھسل گئی


نواز شریف کو جب اڈیالہ جیل سے لاہور کی جیل کوٹ لکھپت میں منتقل کردیا گیا تو وہاں پر ان سے خدمت کرانے کے لئے تعلیم کا سلسلہ ان کے حوالے کر دیا گیا لیکن بات یہ مشہور ہوئی کہ نواز شریف سے جیل کی صفائی کا کام لیا جاتا ہے اور یہ بات اتنی زیادہ مشہور ہو گئی ہے کہ اب نواز شریف کے نام کے ساتھ صفائی کرنے والے کا نام بھی ضرور لیا جاتا ہے حال ہی میں پاکستان مسلم لیگ نون کے کچھ کارکنوں نے عمران خان کی موجودہ حکومت کے بارے میں نعرے بازی کرتے ہوئے کہا

گلی گلی میں کوڑا ہے ۔ تو جواب میں خواتین نے یہ کہنا تھا کہ عمران خان چوڑا ہے ۔ لیکن ان کے منہ سے یہ نکلا ۔ کہ گلی گلی میں کوڑا ہے نواز شریف چوڑا ہے ۔ جس کے بعد وہ خود بھی ہنسے اور لوگوں کو بھی خوب ہنسایا دوستو ویڈیو دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں امید ہے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے گی

https://www.youtube.com/watch?v=6wbF8mwrPEo