دشمن زیر ہو گئے


دی اکانومسٹ میں سال 2019 کے بارے میں کچھ پشنگویاں کی ہے جو کہ دنیا کے مستقبل کے بارے میں ہے کہ آئندہ سال کیا کچھ ہونے والا ہے اور کون سی چیز ایسی رہے گی جس کو بہت زیادہ پسند کیا جائے گا اور جو چیز سب سے زیادہ پھیلے گی اس میں روس کے بارے میں پیشن گوئی کی تھی کہ وہ اس اپنا الگ سے بلاک بنانے جا رہا ہے جس میں دنیا کے طاقتور ملک شامل ہوں گے اور امریکہ کو زمین بوس کرنے کی اپنی بہترین کوشش کرے گا اس کے ساتھ انڈیا کی بارے میں پیشن گوئی کی تھی کہ انڈیا کی حالت خراب ہونے جارہی ہے کیونکہ وہاں پر جو تحریک ہیں آزادی کے وہ سر اٹھانے لگی ہے اور وہ زور پکڑے گی ایسا ہی موبائل سے پرچیزنگ کرنا بہت زیادہ ہو جائے گا اور کرنسی کا استعمال کم سے کم ہو گا اس کے ساتھ ڈی این اے پر بہت زیادہ کام ہونے جا رہا ہے بارے میں اور ممکنہ انسان ڈی این اے کے بارے میں کوئی نیا دھماکہ کر دے ایسے ہی یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ دنیا میں مختلف حکومتی کی جو اس وقت ٹیکنالوجی میں بہت زیادہ آگے ہے اپنی عوام پر نظر رکھنے کے لئے ایک بار کوڈ متعارف کرائے گی جو کہ ان کے تمام حرکات و سکنات کو ریکارڈ کر سکے گی حال ہی میں چین آ کے اندر سکولوں میں یہ تجربہ شروع ہوچکا ہے کہ طالب علموں کے شرط پر ایک چپ لگائی گئی ہے

تاکہ وہ دیکھ سکے کہ طالبعلم کہا جارہا ہے اور سکول کے اوقات میں وہ کیا کچھ کرتا ہے اور اس کا رویہ اپنے دوستوں اگر اسے کیسا ہے ایسے ہی پاکستان کے بارے میں کچھ پیشنگوئی ہے پاکستان میں جو تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے وہ وقتی ہے اور اصل جو پاکستان کا مالک ہے جو پاکستان کے نظام کو چلانے والے ہیں جن کو اسٹبلشمنٹ کہا جاتا ہے وہ دوبارہ سے طاقت پکڑے گی جو کہ نواز شریف کے دور میں کم ہو گئی تھی ایسا ہی پاکستان افغانستان کے امن میں بہترین کردار ادا کرنے جارہا ہے اور امریکہ وہاں سے انخلا کرے گا جس کے بعد پاکستان کا ازلی دشمن انڈیا بیوہ اسے اپنا بستر سمیٹ کر نکل جائے گا