عثمان بزدار کا دبنگ اعلان


گزشتہ دنوں پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت جلد ایک پالیسی بنانے لگے ہیں جس میں پاکستان کے وہ اضلاع جو کہ غربت کی عشرہ میں سب سے زیادہ ہے اور صحت کارڈ مہیا کیے جائیں گے تاکہ وہ بھی بہترین طریقے سے اپنے بچوں اور اپنا علاج کروا سکے ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہم یہ کریں گے اور اس کے بعد اسپتالوں کو بھی اپڈیٹ کریں گے اور جگہ جگہ پر ہم انشاءاللہ اسپتال بنائیں گے اور جو پہلے سے موجود ہسپتالوں کو بہتر بھی کریں گے

اور ہم اس کے لیے خود بھی دورہ کریں گے اور میں نے اپنی پوری ٹیم کی ذمہ داریاں لگائی ہے ہر ایک کی ڈیوٹی لگائی ہے کو وقتا فوقتا انجم کا وزٹ کرتا رہا کریں تاکہ حالات بہتر رہے اور کسی قسم کی کمی دیکھنے میں نظر نہ آئے ایک ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ یہ بتائیں کہ آپ لوگوں نے یہ کہا تھا کہ جو میڈیا کے ادارے دونوں ماہ سے اپنے کارکنوں کو تنخواہ نہیں دے رہی ان کو سرکاری اشتہارات نہیں ملیں گے تو بتائیں اس پر کیا اقدام لیا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ آپ کے ساتھ وزیر برائے اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی بات ہوچکی ہوگی تو اس پر صحافی اس نے لگے اور کہنے لگے کہ وہ تو گالی گلوچ کے علاوہ کچھ کرتے ہی نہیں اور ہمیں تمیز سکھانے کی بات کرتے ہیں جس پر عثمان بزدار بھی ہنس پڑے اور کہا کہ ہم معاملات کو دیکھیں گے اور انشاء اللہ کے حالات بہتر ہو جائے اس کے بعد ایک اور سوال سامنے آیا کہ آپ یہ بتائیں کہ کیا کبھی نہ کے اندر کسی قسم کا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے کہ اضافہ کیا جائے گا جس کے جواب میں نے کہا کہ فی الحال تو ہم اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور وہ جلد اس کے بارے میں فیصلہ آ جائے

https://www.youtube.com/watch?v=r25Kq1lvuk0