نواز شریف کی طرح دکھنے والا بچہ


مجھے کیوں نکالا ممکن ہے یہ ڈائیلاگ جو کہ میاں نوازشریف صاحب کا تھا گزشتہ دو سالوں سے سب سے زیادہ مشہور رہا ہے اور جب بھی کوئی محفل کو کشت زعفران بنانا چاہتا ہے تو وہ یہی الفاظ دورہ دیتا ہے مجھے کیوں نکالا اس پر باقاعدہ گانے بھی بنائے گئے اس پر باقاعدہ لطیفے ویب نے حال ہی میں ایک بچے کی ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوتی جا رہی ہے جس کی شکل نواز شریف سے بالکل میں جلتی ہے اور اس بچے نے یہی جملہ ادا کیا ہے اور ساتھ میں کہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا میں کوئی کام چور تو نہیں ہو تم لوگ ویسے ہی میرا مذاق اڑاتے ہو

مجھے کیوں نکالا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہوتی جارہی ہیں اور لوگ بہت زیادہ اس کو پسند کر رہے ہیں اب یہ ویڈیو دیکھیں اور اس کو انجوائے کریں اور بتائیں کہ آپ کو یہ ویڈیو کیسے لگی دوستو ویڈیو دیکھیں امید ہے آپ کو ضرور پسند آئے گی دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=vgAvVS4pPWE