عمران خان شاہد مسعود کے لئے میدان میں آ گئے


خبر سامنے آئی ہے کہ عمران خان نے ایف آئی اے اور پی ٹی وی کے ڈائریکٹرز کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا معاملہ جلد سے جلد حل کریں اور اگر ان پر کسی قسم کا کرپشن نہیں ہے تو یہ ان کی ضمانت کیوں نہیں ہونے دے رہے ہیں یاد رکھیں اس وقت ان کے مخالف ایف آئی اے اور پی ٹی وی کے وکیل موجود ہے جو کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت نہیں ہونے دے رہے اس کے ساتھ ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایسے عدالت لایا جاتا ہے جیسے گویا انہوں نے کوئی دہشت گردی کی ہے حالانکہ ان پر صرف اتنا الزام ہے کہ ان کے دستخط موجود تھے کسی چیک پر اور جس شخص کو پکڑا گیا تھا

اس نے کہا تھا کہ اس پر دستخط ڈاکٹر شاہد مسعود نے کیے تھے ان کیخلاف کرپشن کا کوئی بھی کیس موجود نہیں عمران خان ہدایت کی ہے کہ جلد سے جلد ڈاکٹر شاہد مسعود کے اس معاملے کو حل کیا جائے اور اگر ان پر فی الحال کوئی کیس چل رہا ہے تو ان کو عدالت میں دوسرے قیدیوں کی طرح لایا جائے اور کم کو ہتھکڑی نہ لگائی جائے اگر ہتھکڑی لگا نہیں ہے تو راوانور جیسے لوگوں کو لگائے مشرف جیسے لوگوں کو لگائے کہ جس پر ہاتھ ڈالنے کے لیے حکومت کے اندر اتنی فی الحال وقت موجود نہیں ہے اور نہ ہی وہ چاہتے ہیں کہ راوانور جیسے لوگوں کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ کرے