گزشتہ دنوں سے ملک بھر کے اندر گیس کا بحران چل رہا ہے خاص کر پنجاب میں گیس کی شدید قلت دیکھنے میں مل رہی ہے اس کے بعد عمران خان کو جب اس کا علم ہوا تو انہوں نے ایک کمیٹی بنائی اور اس کی وجوہات جاننے کی کوشش کی کمیٹی تحقیقات کرنے کے بعد عمران خان سے یہ کہا کہ اس گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجوہات اور کچھ نہیں صرف کچھ افسران ہیں کہ جو یہ سارا کام کررہے ہیں البرٹ مل کے بعد عمران خان نے ان سربراہان کو ان کے عہدوں سے فارغ کردیا ہے
یاد رہے گزشتہ دن صادق آباد کوجانےوالی 32 انچ موٹی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑ گئی تھی جس کے بعد پنجاب بھر کو گیس کی ایک لوڈشیڈنگ کا سامنا تھا بہت مشکل کے ساتھ آگ پر قابو پایا جا سکا اور اطلاعات کے مطابق سوئی نادرن گیس کی نمائندے کا کہنا تھا کہ آج شام تک کام مکمل ہوجائے گا اور پورے پنجاب کو گیس کی مکمل ترسیل شروع ہوجائے گی