عمران خان کے دورے کے مناظر


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں واقع ایک ادارے کا دورہ کیا جو کہ اس لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے جن کے اپنے گھر نہیں اور وہ دوسرے شہر سے آئے ہوئے ہیں اور رات کو جاننے کے لیے ان کے پاس وقت نہیں اس دوران ایک شخص نے عمران خان کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان غریبوں کے مائی باپ ہے اللہ ان کو لمبی زندگی دیں اور پاکستان کو سنوارنے اور ان چوروں سے جان چھڑانے کے لئے اللہ تعالی ان کو ہمت دے اور ان کو کامیاب کرے اس موقع پر ان کے ساتھ دوسرے وزراء بھی موجود تھے

اور اس کے بعد انہوں نے راجا بازار کے اندر واقعہ جنرل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا بھی دورہ کیا اس دوران کے ساتھ وزیر صحت بھی موجود تھے انہوں نے وہاں کی صفائی ستھرائی اور مریضوں کا حل دریافت کیا اور جوجو شکایت سامنے آتی رہیں ان کو موقع پر حل کرنے کی ہدایات جاری کرتے رہیں، دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا ربھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=s4UcTPwPtLg