مودی نے پوری دنیا میں بھارت کا تماشا بنا دیا


مودی سرکار کی طرف سے نیا دعویٰ سامنے آرہے ہیں کبھی وہ سائنس کے بارے میں دعویٰ کرتے ہیں سیاستدان ابھی تک ہندوؤں کی مذہب کے بارے میں کچھ نہیں جانتے کیونکہ ہندو کا مذہب اور ان کی کہانیوں میں جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ جدید ترین سائنس کی بنیاد بن سکتا ہے ایک دفعہ مودی نے ایک تقریر میں یہ بات کی تھی کہ دنیا کی سب سی پہلی سرجری ہندوؤں میں ہوئی ہے کیونکہ گنیش دیوتا جو کہ ایک ہاتھی ہے اس نے اپنا نادر انسان کا بنایا اور اپنے اوپر کا حصہ ہاتھی کا بنایا اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس دور کے اندر ٹیکنالوجی انتہائی اہم تھی اور انسان اس قابل تھا کہ وہ کسی دوسرے جانور کا کوئی بدل اپنے جسم کے ساتھ جوڑ سکتا ہے ایسے ہی ایک شخص نے یہ دعویٰ کیا کہ جہاز سب سے پہلے ایک ہندو نے بنایا جس کا نام تلپانکڑے تھا


اب حال ہی میں ایک وردہ بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے یہ کہا ہے کہ نیوٹن آئن سٹائن اور اس جیسے بڑے سائنسدانوں نے جو کچھ دریافت کیا ہے وہ سب جھوٹ ہے بلکہ ان لوگوں نے ہندو مذہب کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ دعوی کیا ہے اور اس کے اندر کوئی حقیقت نہیں ہے جیسے جیسے بھارت کے اندر الیکشن قریب آتے جارہے ہیں تو مودی سرکار جو کہ بنیادی طور پر ہندو بنیاد پرست ہے انہوں نے اپنے مذہب کا استعمال کر کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے ایسے بہت زیادہ پروپیگنڈے شروع کردیئے ہیں تاکہ ان لوگوں کی ہمدردی کو حاصل کیا جاسکے اور اس کی بنیاد پر ووٹ حاصل کیا جاسکے حال ہی میں گاندھی کے بیٹے راہول نے یہ کہا کہ ان کے پردادا گاندھی کو آر ایس ایس کے نمائندے نے قتل کیا تھا جس کے بعد ان پر ایف آئی آر کاٹی اور ان پر مقدمہ چلے