مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور مالک بل گیٹس نے عمران خان کو خط لکھا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کر رہے ہیں اور پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرسکتے ہیں عالمی ادارہ صحت اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے نمائندگان نے بھی عمران خان کے ساتھ ملاقات کی اور کہا کہ وہ پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے اندر پولیو کے خاتمے کے بارے میں بھی پرامید ہے اور چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر اس بارے میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی جائے یہ ملاقات گزشتہ دنوں پرائم منسٹر ہاؤس میں ہوئی اس ملاقات میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان موجود تھے جبکہ اس کے ساتھ علمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے عمران خان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ پولیو کے خاتمے کے بارے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہ رہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اس میں وہ اپنا حصہ بنا رہے ہیں
حیرانی اس بات پر ہے کہ یہ لوگ پولیو کے خاتمے کے بارے میں زیادہ کوشش کر رہے ہیں لیکن اس سے زیادہ جان لیوا بیماریوں کے بارے میں یہ بالکل خاموش ہے وہ پاکستان کو اس وقت ٹیکنالوجی اور سائنس کے میدان میں سرمایہ کاروں کی ضرورت ہے اس لئے ان لوگوں کو چاہیے کہ صرف پولیو پر توجہ نہ لگائیں بلکہ دوسرے مواقع بھی پاکستان کے اندر موجود ہیں اس پر سرمایہ کاری کرے