یہ اللہ کا معاملہ اپنے خاص بندوں کیساتھ


اللہ کیسے بہت سے بندے ہیں جو بظاہر عام آدمی نظر آتے ہیں لیکن اللہ کی ان کے ساتھ محبت کبھی کبھار دیکھنے کو مل جاتی ہے کہ جس پر انسان عش عش کر اٹھتا ہے کون اللہ کی کتنی محبوب ہے یا اللہ جانتا ہے بظاہر ایسے لوگ بھی اللہ کے انتہائی قریب ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر یقین نہیں آتا حال ہی میں سعودی عرب کے اندر ایک مسجد میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس نے دیکھا وہ حیران رہ گیا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص جس نے پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے وہ نماز پڑھتا ہے نماز کے بعد ایک دیوار کی طرف جاتا ہے جہاں پر قرآن مجید رکھا ہوا ہوتا ہے وہ شخص وہاں جا کر بیٹھ جاتا ہے اور قرآن کی تلاوت میں مصروف ہو جاتا ہے تلاوت کرتے کرتے اللہ کی طرف سے بلاوا جاتا ہے

اور وہ شخص اس حالت میں اپنی روح اللہ کے سپرد کردیتا ہے کہ وہ مسجد میں بیٹھا ہے نماز پڑھنے کے بعد اللہ کے بھیجے ہوئے پیغام کو پڑھ رہا ہے قرآن سامنے کھلا ہے اور اس یہ روح پرواز کر جاتی ہے کافی دیر تک وہ ایسے ہی حالت میں ہوتا ہے جب اس کے ساتھ موجود دوسرے شخص نوٹس کرتا ہے اور اس کے بعد وہ اس کو ہلاتا ہے لیکن اس میں روح نہیں ہوتی
ایسے بہت کم خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں جو اس حالت میں اللہ کے ہاں حاضر ہو جاتے ہیںاور حدیث مبارکہ میں ہے کہ انسان کی سعادت میں مر جاتا ہے اسی حالت میں اللہ کے ہاں دو بار اٹھایا جائے گا کوئی شخص جو اللہ کے ہاں