مچھلی اور گوشت کا بھی باپ


اچھی خوراک اچھی صحت کا ضامن ہوتا ہے اگر آپ اچھی خوراک کا استعمال کریں گے اور اچھے اور صحت مند علی سٹائل اپنائیں گے تو اس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں بھی بہت ہی مناسب تبدیلیاں دیکھنے کو ملے گی آپ کی صحت ٹھیک رہے گی آپ کا موڈ ٹھیک رہے گا آپ کے تعلقات بہتر رہیں گے اور آپ ایک بہتر اور صحتمند زندگی گزار سکیں گے ایسے کچھ بہت ہی معمولی نظر آنے والی اشیاء بھی ہوتی ہے کہ جس کے فوائد پیدا ہوتے ہیں مثال کے طور پر آپ تل تجھ کو ہی دیکھ لیں معمولی نظر آنے والے یہ تل بے تحاشہ فوائد کا حامل ہوتا ہے اس کا ناصر بیچ انسانی جسم کو طاقت پہنچاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اگر اس کے تیل کو استعمال کیا جائے تو وہ بھی انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے اس کے دل کو کہیں بھی جا سکتا ہے اور سر پر لگایا جا سکتا ہے اگر کسی شخص کے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہیں یا پھر گر رہے ہیں تو روزانہ اگر ہو اس کے تیل کے ساتھ اپنے سرکی خوب مالش کرے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح سے دیر لگائے اور پوری رات رہنے دیں مسلسل ایک مہینہ کے استعمال کے بعد اس کے بالوں کی کمزوری بالوں کا وقت سے پہلے سفید ہونا بالوں کا گرنا بالوں کا روکھا پن بالوں کی خوشکی ایک مہینے بعد ختم ہو جائیں گے اس کے بیچ دو طرح کے ہوتے ہیں سفید اور سیاہ اس میں سفید کا زیادہ استعمال مٹھائیوں کیا جاتا ہے

اس کے ساتھ ساتھ اس کو بھی کھایا جاسکتا ہے اور بعض لوگ اس کو خشک میواجات کے طور پر استعمال کرتے ہیں اس کی وجہ سے ہڈی مضبوط ہوتی ہے جسم میں کولسٹول گھر میں رہتا ہے خون میں زیادہ باریک نہیں ہونے دیتا اس کے ساتھ ہی دل کے امراض میں انتہائی فوائد کا حامل ہے اس کا استعمال بچوں کو کرایہ جائے تو اس کی وجہ سے بچوں کی صحت پر نمایاں اثر دیکھنے کو ملتا ہےجن بچوں کو بستر پر پیشاب کرنے کی عادت ہوتی ہے ان کی عادت ختم کرنے میں تیل نہایت ہی مفید ہے آپ کے بچوں کو روزانہ ایک چمچ ہلائیں اس کے بعد آپ اس کا کمال دیکھیے اس میں کیلشیم پوٹاشیم بھاری مقدار میں پائی جاتی ہے جو کہ انسانی جسم کے اندر موجود ہونے کے لیے انتہائی مفید ہے اس کی وجہ سے جوڑوں کا درد ختم ہو جاتا ہے آڈیو مضبوط ہوتی ہے اور انسان خود کو جوان محسوس کرتا ہے