کیا کرائون پرنس کا دورہ ناکام تھا؟


پاکستان اس وقت تبدیلی کے ایک نئے دور سے گزر رہا ہے جس جس میں کوشش کی جا رہی ہے کہ کرپشن کو جڑ سے ختم کیا جاسکے اور پاکستان کے اندر جو ملک دشمن عناصر ہے ان کو بھی ختم کیا جاسکے اور پاکستان کی جو قدرتی صورتحال ہے خاص کر معیشت کے اعتبار سے اس کو سہارا دیا جا سکے اس کے لیے پاکستان کی وزیراعظم عمران خان نے کئی ممالک کا دورہ کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کے اندر آکر سرمایہ کاری کرے اور ان کو بہترین سہولیات بھی میسر کی جائے گی

جس کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ولی ہے متحدہ عرب امارات نے کیا ان کا استقبال وزیراعظم عمران خان نے کیا اور خود گاڑی چلاتے ہوئے ان کو وزیر اعظم ہاوس لے کر آئے جس کے بعد انہوں نے پاکستان کے اندر کچھ گھنٹے گزارے اور اس کے بعد چلے گئے ان کچھ گھنٹوں ہی میں انہوں نے پاکستان کے اندر بھاری سرمایہ کاری کرنے کیلئے اشارہ کیا اور راضی بھی ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت ہمارا ایک بہترین دوست ہے اور ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کی ضرور مدد کریں گے