پاک فوج نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا


پاکستان کی فوج کو دنیا کی بہترین افواج میں شمار کیا جاتا ہے یا اپنی پیشہ ورانہ کارکردگی کی وجہ سے پہچان رکھتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جو جنگ لڑی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے پاکستان میں جہاں دیگر ریکارڈعالمی سطح پر بنائے ہیں اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے دنیا میں ٹینک جیسا ہتھیار یا گاڑی بلند سطح پر لے کر جانا ایک انتہائی مشکل کام سمجھا جاتا ہے لیکن پاکستان میں نہ صرف ٹینک کو بلندی پر لے کر گئے

بلکہ بلندی پر لے کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر دیا جی ہاں یہ ریکارڈ پاکستانی گزشتہ دن اپنے نام کیا جو پاکستان کے جوانوں کو یہ حکم ملا کہ کوہ سفید پر پاکستان کے ٹینک کو پہنچایا جائے جس کے بعد جوانوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے تین کو اوپر پہنچایا اور یہ کوہ سفید زمین 3176 میٹر کی بلندی پر ہے۔ کوہ سفید کی مجموعی اونچائی 12 ہزار میٹر ہے جس کے 3176 میٹر پر ایک چھوٹی آتی ہے جس میں پاکستان کے فوجی جوانوں نے اپنے ٹینک چڑھا دیے ہیں اور یہ ایک ایسا کام ہے جو کہ دنیا میں کوئی بھی بڑی فوج نہیں کر سکی