مریم نواز کا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا


پاکستان اور متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے تعلقات کسی سے پوشیدہ نہیں رکنے گزشتہ کچھ سالوں میں پاکستان ان ممالک سے تھوڑا سا دور ہوا جبکہ اس سے بھرپور فائدہ انڈیا نےاٹھایا اور ان کو بھارت پر بے تحاشہ پیسہ لگانے پر بھی راضی کر دیا حال ہی میں پاکستان کے وزیراعظم نے کئی ممالک کا دورہ کیا جس میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں جس کے بعد پاکستان اور ان ممالک کے درمیان جو دوری تھی وہ ختم ہونے میں نظر آ رہی ہے حال ہی میں متحدہ عرب امارات کے ایکولی عہد نے پاکستان کا دورہ کیا اسکے بعد انہوں نے ایک اعلامیہ جاری کیا کہ وہ پاکستان کے اندر کی طرف روپے کی سرمایہ کاری کریں گے جس میں سرمایہ کاریکبھی حصہ ترقیاتی کاموں میں ہوگا

جبکہ فلاحی ادارے بھی پاکستان کے اندر قائم کیے جائیں گے اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستان کو یہاں پر بھی کی تو وہ افغانستان کے طالبان کوراضی کریں کہ وہ سعودی عرب اور ابوظہبی میں آکر امریکہ کے لوگوں کے ساتھ ملاقات کریں ان کے ساتھ مذاکرات کرے انہوں نے اس خطے میں پاکستان کے کردار کو بھی خوب سراہا اور باہمی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات پر غور کرنے اور کام کرنے کی بھی پیشکش کی جبکہ انہوں نے پاکستانکوئی پیشکش بھی کی گئی اگر وہ چاہے تو سی پیک میں انویسٹمنٹ کے لئے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب تیار ہے