کیا زرداری بچ گیا ہے ؟


چیف جسٹس آف پاکستان نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا معاملہ جے آئی ٹی اور نیب کے سپرد کر دیا ہے جس کے بعد لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ ان کا حکومت کے ساتھ اینارو ہوچکا ہے اور پہلے ہی یہی کہا جا رہا تھا کہ حکومت اس میں نہیں ہے ایک اپوزیشن لیڈر کو جیل میں ڈالنے کے بعد ایک دوسری بڑی پارٹی کو بھی ہاتھ ڈالا جائے پھر ایسا ہی ہوا کیونکہ آصف علی زرداری ایک پہنچی سرکار ہے جس نے حکومت کے وزارا کے بیانات کو بہانہ بناکر میڈیا پر ایک ہدف بنا لیا اور کہا کہ یہ احتساب نہیں ہورہا بلکہ حساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے اور جو پاکستان کے پرانے اور بڑے سیاست دان ہیں ان کو سائیڈ پر لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس کا اتنا فائدہ یہ ہوا کہ جو یقین ہے پیش ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے کہا کہ ہم ابھی کیس پر کام کر رہے ہیں

اور ہمیں مزید وقت دیا جائے جس کا فائدہ آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو ہوا اور ملک ریاض نے صرف ایک ویڈیو لگائی تو اس کے بعد خود ہی ان کا کیس ختم ہونے کی طرف جارہا ہے ان کے بینک اکاؤنٹ کے گورنمنٹ نے اپنی تحویل میں لے لیے تھے وہ واپس کرتے ہیں اس کے ساتھ ان کے اوپر جتنے بھی کہ وہ آپ کے حوالے کر دیے ہیں اور بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہا کہ صرف دباؤ برقرار رکھنے کے لئے سپورٹ کے درمیان آگے پیچھے ہوتا رہے گا
لیکن ذرا یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے ان پر اچھی طرح گرفت ڈالنے کے لیے پوری تیاری کی ہوئی ہے بہت جلد ان لوگوں کو بھی جیل ہوجائے گی7