عجب کرپشن کی غضب کہانی


پاکستان مسلم لیگ نواز شریف گروپ نے گزشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس کی جس میں شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب بھی شامل تھی ایک ساتھی نے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے یہ سوال کیا کہ میڈیا میں اس وقت اور سوشل میڈیا میں خاص کر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص صفائی کر رہے ہیں کہا جارہا ہے کہ یہ میاں نواز شریف صاحب ھے اور پھر اس کے بعد جب نون لیگ والوں نے یہ تصویر دیکھی تو انہوں نے اجتماعی طور پر چوری کرنے سے توبہ کی ہے

تو کیا آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں جس کے بعد محفل کشت زعفران بن گئی اور خاقان عباسی بھی ہنسے بنا نہ رہ سکے انہوں نے کہا کہ ہمیں تو ایسی کوئی تصویر نظر نہ آئیں اور نہ ہی ہم نے توبہ کی ہے جس پر مزید لوگ ہنسنے لگے یاد رہے وائرل ہونے والی تصویر جعلی ہے اور یہ ایڈیٹنگ کر کے نواز شریف کے نام کے ساتھ پھیلائی جارہی ہے جو کہ بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے