حال ہی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ترکی کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے طیب اردگان کے ساتھ ملاقات کی اور اس کے ساتھ ساتھ کئی سارے معاہدہ بھی پاکستان اور ترکی کے درمیان واقع ہو چکے ہیں یاد رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں آنے کے بعد بہت سارے ممالک کا دورہ کرچکے ہیں جس میں درگئ سعودی عراب دبی ابوظہبی متحدہ عرب امارات چائنا اور دیگر ممالک شامل ہیں یہ پاکستان کا وزیراعظم ہے جنہوں نے ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ دوری کی ہے اور اس کی وجہ پاکستان کے لئے زیادہ سے زیادہ مالی امداد حاصل کرنا ہے تاکہ پاکستان کے اوپر جو اس وقت سخت حالت آئی ہوئی ہے اس کو کسی طرح سے کم کیا جا سکے اور پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھایا جاسکے
انہوں نے اپنے دور میں طیب اردگان سے ملاقات کی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہاں کے بزنس کمیونٹی کے ساتھ بھی انہوں نے کافی ساری ملاقاتیں کیں اور ان کو پاکستان میں انویسٹ کرنے کے لئے کئی سارے آفرز کی یاد رہے کہ عمران خان کی ٹیم میں کچھ ہی مہینوں میں بہت ہی زیادہ بہترین کامیابی حاصل کی ہیں جس میں سے سعودی عرب سے کئی ارب ڈالر کا قرض لیا گیا اور جس میں سے ایک ارب ڈالر پاکستان چکا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نے سعودی عرب کے علاوہ ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی معاہدے کیے ہیں جس میں پاکستان کو 12 ارب پچاس ارب ڈالر سے زائد کی رقم ملے گی پاکستان نے روس اور ترکی بھی وزٹ کیا تھا کہ ان کے ساتھ بھی معاہدے کیا جاسکے اور پاکستان کی معاشی حالت کو بہتر بنایا جاسکے