میرے مرنے کے بعد میری مدد کرو گے


اورڈاکٹر شاہد مسعود پاکستان کے وہ صحافی ہیں اور وہ اینکر ہے کہ جن کے پروگرام کو سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے اور جن کے پروگرام کی سب سے زیادہ ریٹنگ لگتی ہے لیکن شاید مسعود کے ساتھ اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایسا لگ رہا ہے جیسے کہ ایک بہت ہی دہشت گرد ہوں اس نے بہت زیادہ پاکستان کے اندر تباہی مچائی ہو پاکستان کے اندر قانون کچھ ایسا ہے ہمارا عدلیہ کچھ ایسا ہے کہ خود نوٹس لے لیتے ہیں لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ جس کے بارے میں ہم نوٹس لے رہے ہیں یا جس کو ہم رگڑ رہے ہیں اس کی خدمات کیا ہے پاکستان کے اندر اس شخص کو سب سے زیادہ تشدد کا شخص کو سب سے زیادہ نفسیاتی بیمار بنانے کی کوشش کی جاتی ہے

جس کی سب سے زیادہ پاکستان کے لیے خدمات ہو ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں الومیناٹی کو بے نقاب کیا ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں ڈارک ویب کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا اور پورے گینگ کے بارے میں لوگوں کو بتایا جس کے بعد ایف آئی اے نے کروائی کرتے ہوئے چونسٹھ ہزار سے زائد ویڈیوز نکالیں اور بہت زیادہ لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ڈاکٹر شاہد مسعود ہیں وہ بندہ جس نے آصف علی زرداری کے خلاف پروگرام کیا جس نے ایان علی کے بارے میں بات کی جس نے منی لانڈرنگ کے بارے میں بات کی لیکن اس کو سزا صرف اس بات کی جا رہی ہے کہ انہوں نے ایک سائن کیا تھا اب ایک سائنسدان کو ایک سال سے عدالت میں طلب کیا جاتا ہےاور آپ ایک مہینے سے زائد ہو گیا ہے کہ وہ جیل میں ہیں جبکہ ان کے وکیل خاور بھی ان کے بارے میں اتنی سنجیدہ نہیں ہے اور نہ ان کے کیس کو دیکھ رہے ہیں اور ہر پیشی پر وہ خود آنے کی بجائے اپنی کسی جونیئر وکیل کو بیچ دیتے ہیں جس کے بعد ڈاکٹر شاہد مسعود نے ان سے کہا کہ جب مجھے پھانسی ہوجائے گی تو آپ میرا خیال کریں گے.