فریال تالپور کے بارے میں اہم انکشاف


پاکستان میں اس وقت احتساب کے نام پر بہت بڑی کرایہ کی جارہی ہے اور خاص کر ایسے سیاستدانوں کو براہ ڈالا جارہا ہے جو کہ کرپشن کے بادشاہ سمجھے جاتے ہیں اس میں سچا ہے نوازشریف اور آصف علی زرداری ہو ملک ریاض ہو یا پھر فریال تالپور ہو یا پھر علیم خان ہو یا پھر جہانگیر ترین خان ہو یہ ایسے لوگ ہیں کہ جنہوں نے دونوں ہاتوں سے پاکستان کو نہ صرف لوٹا بلکہ پاکستان میں بدامنی پاکستان کے اندر مہنگائی لانے میں سب سے آگے نظر آئے نیب نے اپنے وسائل کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے اندر ایک بہت بڑا منی لانڈرنگ کا گروپ کڑا جس کو اومنی گروپ کہا جاتا ہے در اصل موبائل کے ذریعے اکاؤنٹ کھولنا اور پھر پیسوں کی ادائیگی کا سب سے بڑا نیٹ ورک تھا لیکن اس کو سب سے زیادہ استعمال منی لانڈرنگ کے لیے کیا گیا جس میں آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کا نام سب سے آگے ہیں

ملک ریاض بھی شامل ہیں جنہوں نے ان سیاستدانوں پر وہ زیادہ انویسٹمنٹ کی اور اس کے بعد مختلف طریقوں سے اپنی انویسٹمنٹ واپس وصول کی آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور بھی ان سے کسی بھی حال میں کم نہیں عزیز بلوچ بدنامی زمانہ گینگسٹر اور قاتل جس کو حکومت میں پکڑا گیا تھا اس کا کہنا تھا کہ اس نے میاں نواز شریف کے خلاف آصف علی زرداری کے حکم پر بہت زیادہ کروایا کی ہے اور ایسے لوگ جو پارٹی کے لئے کسی بھی صورت پر خطرہ بن سکتے تھے ان کو مار دیا ہے ایسے ہی فریال تالپور کے حکم پر اس نے بہت زیادہ لوگوں کا قتل کیا فریال تالپور آصف علی زرداری کی بہن ہیں جب بینظیر بھٹو زندہ تھی تو اس وقت فریال تالپور کو بالکل بھی گھر نہیں آنے دیا جاتا تھا اور نہ ہی کسی قسم کا پارٹی کیساتھ سیاسی تعلق رکھنے دیا جاتا تھا اور کہا جاتا ہے کہ بینظیر نے مرنے سے پہلے آصف علی زرداری سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اس کے بعد ان کی شہادت ہوئی اور جس کے بعد ان کے وصیت نامہ سامنے آیا جس میں فریال تالپور کو بچوں کا خیال رکھنے کے لئے مقرر کیا گیا تھا اس کے بعد فریال تالپور نہ صرف پارٹی میں آئی بلکہ پارٹی پر قبضہ جما لیا اور پارٹی کے تمام مالی معاملات کو بھی یہی دیکھنے لگی جاتا ہے کہ یہ زرداری سے بھی زیادہ خطرناک ہے