عثمان بزدار اپنی ٹیم لے کر بہاولپور پہنچ گئے


پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار نے پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت جلد جنوبی پنجاب کے لوگوں کو خوشخبری سنائیں گے ان کا کہنا تھا کہ ہم یہاں پر ایک علیحدہ سے ہیڈکوارٹر بنائیں گے تاکہ لوگوں کو لاہور نہ جانا پڑے اور ان کے تمام مسائل ہیں پر حل ہو ان کا کہنا تھا کہ ہم نے جنوبی محاذ کے نام سے ایک الیکشن لڑا تھا اور ہم جا رہے تھے کہ ہم اپنا بنائیں اور لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا تو ہم ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور کوشش کریں گے کہ ہم کچھ ایسا کریں جس کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو بھی سہولیات میسر ہو سکےان کا کہنا تھا کہ ہم جنوبی پنجاب کے اندر بھی دو سیکریٹریٹ بنائیں گے اور مختلف محاذ ہونگے کہ جس میں لوگوں کو لاہور نہ جانا پڑے ان کو سے ایک سوال میں پوچھا گیا کہ آپ ملتان کی یونیورسٹی زکریا مسجد کے بارے میں کیا کہتے ہیں

دونوں نے کہا کہ بہت ساری اس یونیورسٹیز جن کا تعلق وفاق سے تھا یہ پنجاب سے تھا ان کے ویسی حضرات نے استعفیٰ دے دیا ہے اور اور ہم بہت جلدی کمیٹی بنانے جارہے ہیں جس میں ایسے عہدوں کیلئے بہترین لوگوں کا انتخاب کیا جا سکے اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اس بات پر میٹنگ کر رہے ہیں کہ ہم جنوبی پنجاب کو ایک مستقل صوبہ بنائیں یا پھر کچھ اختیار عدن کو دیے جائیں اور باقی اختیارات لاہور ہی میں رکھے جائیں لیکن زیادہ رجحان دوسرے آپشن کی طرف آ رہا ہے کیونکہ اس میں بہت زیادہ قانونی پیچیدگیاں ہیں جن کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصہ درکار ہے ہماری کوشش ہوگی کہ پنجاب کے وہ پسماندہ علاقے جو لاہور جیسے سہولیات سے خالی ہے ان کو بھی ویسے ہی سہولیات دی

https://www.youtube.com/watch?v=KfKYOJ32yPg