آئس کے نشے نے اینکرز کو بھی نہ چھوڑا


آئس کا نشہ ایسا ہے کہ جو پھیلتے ہی جارہا ہے اور پاکستان میں یہ جڑے پکڑتے جا رہا ہے حال ہی میں ایک جوڑا گرفتار ہوا جن کے پاس سے ایک ہونڈا سے بھی گاڑی جو کہ انہوں نے پہلے چوری کی تھی برآمد کی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ ان سے ایسے بیگ بھی برآمد کیے گئے جس میں آئس کا نشہ موجود تھا پولیس افسر کا کہنا تھا کہ یہ خاتون پہلے 3 چینلز میں نیوز اینکر رہ چکی ہے اور اس کا شوہر بھی نیوز اینکر رہ چکا ہے ان دونوں نے ایک ہی کالج میں اور ایک یونیورسٹی میں پڑھا ہے اور اچھے خاصے پڑھے لکھے ہیں انہوں نے لو میرج کی جس کے بعد ان کے گھر والوں نے ان کو گھر سے نکال دیا اور ان لوگوں نے پھر اپنے خرچے پورے کرنے کے لیے ڈکیتیوں کا کام شروع کیا اور ساتھ ساتھ میں یہ لوگ آئس کا نشہ بھی کرنے لگے ان کو جو بھی پیسے ملتے ڈکیتی کرنے کے بعد وہ اس کے ذریعے اپنے گھر کے اخراجات بھی چلاتے اور آئس کا نشہ بھی کرتے


یہ کہن گزشتہ دن ڈیفنس کے علاقے سے پکڑا گیا اور ان کے قبضے سے ایک گاڑی بھی برآمد کی گئی ہیں جو کہ چوری کی گئی تھی دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

https://www.youtube.com/watch?v=7j1jp93Saeo