پاکستان کے سمندر کی تہہ میں کونسی گیس ہے ؟


حال ہی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں معنی کی کوشش کی جا رہی ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں اپنے گیس اور تیل کے ذخائر جس کے بعد پاکستان کو باہر ممالک سے امداد نہ لینے پڑے اور پاکستانی کے اندر یہ نکلنے والا تیل اور گیس پاکستان کے انڈسٹری اور ما گھریلو ضروریات کو پورا کر سکے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سمندر میں ایک جگہ پر گیس دریافت ہوئی ہے جو کہ پاکستان کے آئندہ پچاس سال کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہیں لیکن ساتھ میں انہوں نے اپنی طرف سے اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈرلنگ کرتے ہوئے گیس لیگ بھی ہو سکتی ہے جس کے بعد ان کا کافی مذاق اڑایا گیا اور مذاق اڑانے بھی چاہیے کیونکہ ایک وزیراعظم کے منہ سے ایسی بات کرنا بالکل بھی مناسب نہیں لگتا کیونکہ یہ کام بچوں والا نہیں ہے کہ ایسی بات کی جائے کہ گیس لیگ بھی ہوسکتی ہے حالانکہ جب بھی ڈیلنگ کی جاتی ہے تو اس کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے یعنی کہ اسے بھی نکلی نہیں اور لیگ پہلے سے ہوگی


لیکن میں اس کی ضرورت نہیں کیونکہ پاکستان کے اندر اللہ تعالی نے بے شمار خزانہ چھپا کر رکھے ہیں پاکستان کے پہاڑی سلسلہ ایسا ہے جہاں پر مکمل طور پر کوئلہ موجود ہے ایسی بہت ساری جگہ ہیں کہ جس میں بہت وافر مقدار میں تیل موجود ہے اور گیس پر موجود ہے کیونکہ جہاں پر تیل ہو آگے ضرور ہوتی ہے اور یہ پاکستان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہے گزشتہ حکومت نے اس پر کافی سارے ریسرچ ورک کیا ہے اگر صرف اس پر عمل کرئے کیا جائے اور ان منصوبوں کو آگے لے کر چلایا جائے تو صرف انہیں منصوبوں سے پاکستان کو اچھی خاصی بڑی مقدار میں گیس اور تیل مل جائے گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی تیزی سے کام کیا جا رہا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ گیس اور تیل کی کھپت پورا کرنے کے لئے پاکستان کے اندرونی ذخائر سے کام لیا جائے یاد رہے خیبر ایجنسی کے علاقے ہیں تیرا اور میدان میں بہت بڑی مقدار میں کوئلہ کے پہاڑ دریافت ہوئے ہیں اور یہ کوئلہ ہر شکل میں موجود ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ گھر میں موجود کوئلہ نکالنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے جو پاکستان مستقبل کو سنوارنے کے لیے کافی ہے