حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟


پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد زرداری کو بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا پڑے گا زرداری کا کہنا تھا کہ وہ جے آئی ٹی کو سیریس نہیں لیتے لیکن معملات ان کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور وہ اس کو ضرور سنیں گے دراصل یہ لوگ اوپر سے تو ہنس رہے ہیں لیکن نیچے سے رو رہے ہیں ان کو سمجھ نہیں آ رہی کہ اب وہ کیا کرے اور ان کا نام انہوں نے ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہےانہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ فاٹا میں بہت جلد قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات بھی ہوں گے عمران خان کا دینی نواز اور ان کی خواہش تھی کہ فاٹا کو بھی باقی پاکستان میں مرچ کیا جائے اور ان کو بھی سہولیات دی جائے جو کہ باقی پاکستان کو ملی ہے ان لوگوں نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہے اور بہت زیادہ جنگ اور دہشت گردی کا شکار رہے ہیں اور اس میں ہماری پچھلی فوجی حکومتیں بھی شامل تھیں جن کی وجہ سے یہ لوگ دربدر ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے امن کو بحال رکھا جائے گا اور کسی حالت میں بھی کسی کو بھی کراچی کا امن خراب نہیں کرنے دیا جائے گا انہوں نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ

بہت جلد ہم ان کو بھی پاکستان لیا جائے گا اور ان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کے تحت کاروائی کی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ نارتھ وزیرستان میں موبائل آپریشنل نہیں تھے اب عمران خان نے حکم دیا کہ وہاں پر موبائل کو آپریشن کیا جائے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اور پاکستان موبی لنک نے معاہدہ کیا ہے اور وہ جلد نارتھ وزیرستان میں آپریشن کیا جائے گااس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ آج کمیٹی میں چیئرمین نیپکا کی تعیناتی کا مسئلہ زیر غور آیا تو بہت جلد ان کا چیئرمین سامنے آئے گا اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ حتساب کام جاری رہے گا اس کے ساتھ ایک قانون لانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں سینیٹ کے ارکان میں دو سیٹوں کا اضافہ منظور کرنے کی کوشش کی جائے گی یہ دو سیٹیں اسلام آباد وفاقی حکومت کی طرف سے ہوگی اور یہ دونوں خواتین کے لیے خاص ہو گئی

https://www.youtube.com/watch?v=WjO0WBWlW0c