کیا علی رضاء عابدی کی موت کی وجہ یہ تھی ؟


گزشتہ دنوں ایم کیو ایم کے علی رضا عابدی کا قتل ہوا ان کو ان کے گھر ڈیفینس میں گھر سے باہر دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے علی رضا عابدی کا تعلق ایم کیو ایم سے تھا اور یہ قومی اسمبلی کے ممبر بھی تھے کہا جا رہا ہے کہ ان کے قتل میں ملوث افراد کا تعلق بھی حکومت سے ہے اور اشارہ سندھ کی موجودہ حکومت کی طرف کیا جا رہا ہے حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے سندھ کی حکومت پر اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پر سخت تنقید کی اس دن کی کی وجہ مراد علی شاہ کی تقریب بنی جس میں انہوں نے تعصب پر مبنی گفتگو کی علی رضا عابدی نے اپنی ویڈیو میں کہا مراد علی شاہ کو اپنی بات پر شرم آنی چاہیے

یہ ترقی کی بات کرتے ہیں لیکن چالیس فیصد کا کوٹا ہونے کے باوجود اندرون سندھ میں کسی قسم کی ترقی نہیں ہوئی انہوں نے کئی سو ارب روپے کا بجٹ نکالا لیکن وہ بجٹ کہیں پر بھی استعمال ہوتا ہے نظر نہیں آتا انہوں نے جو بات کی ہے اس سے سندھ کے اندر ترقی تو نہیں ہونے الٹا باقی اقوام کو غصہ آئے گا اور افراتفری پھیل گئی اور نفرت پھیلے گی ایک وزیراعلی پورے سندھ کا وزیراعلی ہوگا صرف سنئے گا نہیں بلکہ تمام اقوام جوہر بستی ہے چاہے وہ مہاجر ہوں چاہے پٹھان ہو چاہے بلوچی پنجابی ہو یہ وطن سب کا ہے صرف سندھیوں کا نہیں اس لیے انہوں نے جو سندھ دیش کی بات کی ہے یہ انتہائی تعصب پر مبنی ہے کہا جارہا ہے کہ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ان کو قتل کیا گیا اور اس کے اشارے پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی کی طرف جا رہے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=1-_MyCDIJuI