نواز شریف کی بارات اڈیالہ سے


نواز شریف کو راولپنڈیکے اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے جب کہ اس موقع پر نیب کی ٹیم کے ہمراہ تھیں کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے بیرک نمبر1 میں رکھا جائے گا یاد رہے نواز شریف کو گزشتہ دنوں نیب کی احتساب عدالت سے عزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں 7 سال قید اور ڈھائی ارب روپے کا جرمانہ ہوا ہے جبکہ ان کو ایک دوسرے کیس میں بری کردیا گیا ہے اور انکی نااہلی کو بھی ختم کر دیا گیا ہے نواز شریف نے اپنی سزا سننے کے بعد اپنے وکیل کے ذریعے کوٹ سے یہ استدعا کی کہ انھیں راولپنڈی کے جلسے منتقل کردیا جائے

اور ان کو لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں ڈالا جائے ان کی یہ استدعا کو کورٹ نے معزور کردیا اور ان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد ان کو گزشتہ دنوں لاہور کی جیل منتقل کردیا گیا، دوستو ویڈیو دیکھیں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=TgwUB900c3s