عمارت میں بچوں کے جھولے کا پُراسرار واقعہ


جنات پر بہت ساری یقین بھی رکھتے ہیں اور ان کا وجود بھی ہے اور اسلام میں دو انکے وجود کو منع بھی کیا ہے اور قرآن میں ایک ایسے گروہ کا بھی ذکر ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاوت سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے تھے اور وہاں سے پھر اپنی قوم کی تبلیغ کے لئے تشریف لے کر گئے تھے جنات کا انسان کی زندگی میں دخل ثابت ہے اور یہ انسانوں کے ساتھ ہی رہتے ہیں لیکن نظر نہیں آتے ایسی بہت ساری ویڈیوز ہیں کہ جو ہمارے اردگرد پھیلی ہوئی ہے جس میں دکھایا جاتا ہے کہ کچھ غیر مرئی مخلوق ہے جو کہ عجیب قسم کی حرکتیں کر رہی ہے جس کی وجہ سے وہاں پر موجود لوگ خوف کا شکار ہو جاتے ہیں جیسے آپ نے بہت سارے گھر دیکھے ہونگے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں پر جنات ہے ایسے بہت سارے مکانات ایسی بہت ساری مارکیٹ سے ایسے بہت سارے باغات کے بارے میں مشہور ہوتا ہے کہ یہاں پر سایہ ہے یہ سایہ کیا ہے دراصل یہ جنات ہوتے ہیں

کہ جو نظر نہیں آتے لیکن ان کی حرکت محسوس کی جاتی ہے ان سے خوف اس لیے بھی کیا جاتا ہے کہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انسان سے زائد ہے طاقتور ہے اور ان کی شکل ہے انتہائی خوفناک ہوتی ہے حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاتا ہے کہ کراچی کی ایک پارک میں جھولا خود ہی جل رہا ہوتا ہے ایک شخص اس کی ویڈیو بنا رہا ہوتا ہے جس میں وہ دکھاتا ہے منظرنامہ اردگرد کے مکانات ساتھ میں یہ بھی لکھا ہے کہ کسی قسم کی ہوا بھی نہیں چل رہی یہ بھی دکھا رہا ہوتا ہے قریب سے ظلم کرکے کہ وہاں کوئی بیٹا بھی نہیں ہے لیکن وہ جھولا بہت تیزی کے ساتھ خود جھول رہا ہوتا ہے اس کے ساتھ وہ کہتا ہے کہ اس جگہ پر ایسی بہت سارے لوگوں نے دیکھا ہے کسی کو رات کی تاریکی میں جھولا لیتے ہوئے آواز سنتے ہوئے آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ کیا یہ کسی کی شرارت ہے یایا پھر کوئی جن ہے

Karachi main bhoot jhoola jhoolty huye

, Karachi main bhoot jhoola jhoolty huye

Gepostet von Kalpna Khan am Samstag, 22. Dezember 2018