عمران خان کے ٹیچر کا عمران خان کو پیغام


یاد رہے کہ جتنے بھی سیاسی اشرفیہ ہیں انہوں نے اپنی تعلیم ایچی سن میں ضرور حاصل کی ہے جو کہ پاکستان کا سب سے نامور اور سب سے مہنگا ترین سکول ہے اس کالج میں چاہے زرداری ہو چاہے نواز شریف ہوں چاہے عمران خان ہو جائے شہباز شریف ہوس بھی نہیں یہاں سے سبق حاصل کیا ہے اور یہاں سے سبق حاصل کرنے والے اکثر پاکستان کی سب سے اہم عہدوں پر نظر آتے ہیں اور زیادہ تر وزیراعظم ان کو نظر آئیں گے حال ہی میں عمران خان کے ایچیسن کالج کے استاد پروفیسر مولن نےایک پیغامہم جاری کیا ہے جس میں وہ عمران خان کویہ نصیحت کرتے نظر آتے ہیں

کہ حالات کیسے بھی ہوں انھوں نے سر اٹھا کر چلنا ہے چاہے کوئی مذہبی طبقات کی مخالفت کرے یا پھر سیاسی مخالفت کریں کہیں سے بھی ان پر دباؤ آئے تو وہ اس کو کبھی بھی اپنے فیصلوں پر اثر انداز نہ ہونے دیں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس کھلاڑی کی طرح کام کرے جو کہ نیچے فٹبال کے اوپر نظر آتا ہے اور اپنے پاؤں سے اسکول کی طرف دھکیلتا جاتا ہے یہاں تک کہ اس کو پوسٹ کردیتا ہےآپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کریں

https://www.youtube.com/watch?v=6-Ur8IiC0nU