متحدہ عرب امارات بھی پاکستان کی مدد کو آ گیا


ناظرین عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں اور متحدہ عرب امارات کی حکومت اس بات پر راضی ہوگئی ہے کہ پاکستان کو اچھی خاصی امدادیہ امداد عصمت میں ہے کہ پاکستان کی مالی صورتحال کو بہتر بنایا جاسکے یاد رہے گزشتہ حکومت میں پاکستان کو بہت زیادہ قرضہ لینے کی وجہ سے بہت سار مالی مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان بالکل اس حد تک آ گیا تھا کہ وہ کسی وقت بھی مالی لحاظ سے دیوالی ہوسکتا ہے اس حکومت نے آتے ہی کوشش کی کہ اپنے دوست ممالک کے ساتھ رابطہ کرے اور ان سے کسی طرح سے بھی مالی امداد دی جائے تاکہ پاکستان کی م مخدوش صورتحال کو کسی طرح سے قابو کیا جاسکے اور کسی طرح سے درست کیا جا سکے اس سلسلے میں عمران خان نے مختلف ممالک کے وزٹ کیے جس میں چائنہ سعودی عرب دبئی قطر متحدہ عرب امارات وغیرہ ہے

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا گیا جبکہ چائنہ نے بھی پاکستان کی مدد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن ان کی طرف سے ابھی تک کسی قسم کی کارروائی سامنے نہیں آئی اس کے ساتھ پاکستان نے قطر سے بھی اپنے مالی حالات کو درست کرنے کے لیے درخواست کی گئی لیکن وہاں سے بھی کوئی خاطر خواہ جواب نہیں ملا جب کہ حال ہی میں پاکستان کو سب سے بڑی کامیابی ملی جب متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ حکومت میں پاکستان کے قومی بینک میں تین ارب ڈالر کی خطیر رقم جمع کریں گے اس کا مقصد پاکستان کی مالی حالت کو بہتر بنانا ہے اور اس کی وجہ سے پاکستان کو اچھا خاصا فائدہ ہوگا اور کافی عرصے تک پاکستان کی مالی رہے گی پاکستان مختلف ادائیگیاں بھی بہت آسانی سے کر سکے گا