الومناتی کے بارے میں کون نہیں جانتا وہ نظم ہے کہ جس نے پوری دنیا کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے چاہے وہ صدر ہو چاہے وزیراعظم ہو چاہے کسی فوج کا سربراہ ہو چاہے سیاستدانوں کبھی اس کے در پے جاتے ہیں اور ان کے بغیر کوئی بھی کوئی قسم کا قدم نہیں اٹھاتا اور نہ ہی دنیا میں کسی قسم کی کوئی پالیسی ان کی مرضی کے بغیر جاری نہیں ہوتی ان کی کوشش ہے کہ پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کے حربے استعمال کر رہے ہیں خاص کر ٹی وی کے ذریعے اور دوسرے چینلز کے ذریعے وہ پاکستان کے لوگوں کے ذہنوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے اپنے کام کو مزید بڑھانے کے لئے اسٹیج ڈراموں کا رخ کرلیا ہے اور اب سٹیج ڈراموں کے اندر بھی شیطان کی آنکھیں نکال کی ایک آنکھ کو پرموٹ کیا جا رہا ہےیہ پاکستان میں بھی چھوٹے سے چھوٹے تھیٹروں میں بھی اس کو کنٹرول کیا جا رہا ہے الومیناٹی کے سینٹروں میں بھی پہنچ چکے ہیں ایک آنکھ دجال کی پرموشن تھیٹروں میں بھی پہنچ چکے ہیں اس میں آپ کرکٹرز نظر آتے ہیں وہ کتنے گھٹیا ہوتے ہیں کہ باپ بیٹے کو جوتے مار تا ہے گالیاں دیتا ہے بھائی بہن کو گالی دیتا بہن بھائی کو دے دیا دوست دوست کو اس طرح دیکھا جاتا کہ ایک دوست دوسرے دوست کی بہن کو اپنی طرف مائل کرنے یعنی دیکھنے والوں پر ایسا اثر آتا ہے کہ آپ حیران رہ جاتے ہیں اس کے علاوہ اس میں آںکھ جو آپ کو نظر آتی ہے کہ جب یا سوشل میڈیا پر آتا ہے خاص کر یوٹیوب تو ان کے لاکھوں کروڑوں دیکھنے والوں پر کیا اثر پڑتا ہے
اس کی کوئی انتہا نہیں ہے بے ہودگی کی ساری حدیں پار کی جاری ہیں جن کو کامیڈین کا نام دیا جا چکا ہے یہ وہ میراثی ہے جس کا سب سے زیادہ ستیاناس آفتاب اقبال نے کیا جنہوں نے ان مراسونں کو سٹیج سے اٹھا کر بیہودہ کلچر سے اٹھا کر ٹی وی پر لے اور قوم کا بیڑا غرق کر دیااب حال ہی میں گوجرانوالہ کے تھیٹر میں ایک ڈرامہ ہوا اور اس کی بیک گراؤنڈ پر دیکھئے کہ وہ ناچ رہی ہوتی ہے اور پیچھے شیطانی آنکھ آپ کو نظر آئیں گی آپ ایک بات بتائیں کہ یہ انجانے میں بنائی گئی اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ مکمل پلاننگ کے ساتھ بنائی گئی ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ الٹی اور فری میسن مکمل طور پر ہماری جڑوں میں بیٹھ چکے ہیں کیا ہوتا ہے بے حیائی ہے اور یہ مذاق ہے اور جب کہ اس کو لائیک کیا جائے یہ کام کی چیز ہے یہ باعث مکمل طور پر ہمارے دماغوں میں بھرا جارہا ہے اور شیطانی آنکھ کی پرموشن جاری ہے یعنی کوئی کسر باقی رہ چکی ہے لوگ سمجھتے ہیں مذاق اڑاتے ہیں کہ یہ اسی چیزیں آپ دیکھیں ہماری سٹیج شوز میں دو گروہوں پر پوری ایک اجمالی نظر آرہی ہے