عثمان بزدار کی 100 دن کی کارکردگی


گزشتہ دنوں لاہور میں پنجاب حکومت کے سو سو دنوں کی کارکردگی کے بارے میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اوروزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے شرکت کی عثمان بزدار نے ابتدائی تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں جنہوں نے ایک انتہائی پسماندہ علاقے سے وزیراعلی کا انتخاب کیا میں نے ہمیشہ حکومت کی معاونت کی اور حکومت کو بہتر بنانے کے لئے اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے میں نے اپنے دروازے ہمیشہ لوگوں کے لیے کھلے رکھیںان کا کہنا تھا کہ اس دوران ہم نے ایک لاکھ سے زائد ایک لاکھ سے زائد سرکاری زمین واہگزار کرائیں اس کے ساتھ ہم نے بارہ اشاریہ 23 ملین روپے شجرکاری پر لگائیں جبکہ ساٹھ لاکھ سے زائد کچرا حکومت نے ہٹایا اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ ہیلتھ انشورنس کارڈ ہم نے کافی بڑی مقدار میں تقسیم کیا ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کا پھیلا ہم نے 36 مزید اسلامی کیا ہے

اضلاع میں کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہم نے کوشش کی ہے کہ ہم ایک نیا بلدیاتی نظام متعارف کروائے گی جس میں ہر علاقے کا دوسرے علاقے کے ساتھ اور ہر اس تحصیل کا آج یونین کا ایک دوسرے کے ساتھ تعلق ہو جس سے مزید بہتری دیکھنے میں آئے گی گورنمنٹ کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لیے ہم نے آئی ڈی پی کا تیس فیصد حصہ مقرر کیا ہے اور اس کے ساتھ ہم نے پنجاب پولیس کا نظام بہتر بنانے کے لئے اور پنجاب پولیس میں اصلاح کے لیے ایک نیا سسٹم بھی متعارف کروایا ہے جو بہت جلد ایمپلیمنٹ ہوگا اس کے ساتھ ساتھ حکومت اس بات پر خوشی کر لی ہے کہ بیروزگاری کا ختم خاتمہ کیا جائے اور بیروزگاری ختم کرنے کے لیے نت نئے پروگرام متعارف کروایا جائے اور جوانوں کو مختلف چیزوں کی ٹریننگ دی جائیں تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں اس مقصد کے لیے ہم نے پنجاب سکلز قیام کیا ہے اور مستقبل میں ایسی یونیورسٹی قائم کرنے کا ارادہ ہے جہاں صنعتی مہارت سیکھیں جائے گی

اس کے ساتھ میں حکومت نے انڈسٹری پالیسی متعارف کروائی ہے اور اس میں حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو تقریبا تین سو اسی ملین ڈالر تک پہنچایا ہے حکمت نے گیارہ اعشاریہ پانچ ارب روپے کے تین ایس ایم ایس کی سکیم لانچ کرنے ہیں اس پر تیزی سے کام ہو رہا ہےمزدوروں کی فلاح اور بہبود کے لیے بھی حکومت نے مختلف پالیسی جاری کی ہے ہو رہا ہے نوکریاں اور روزگار بڑھانے کے لیے حکومت نے تقریبا ایک لاکھ کنال سے زائد منتخب کی ہے جہاں کیلا گھر بنائے جائیں گے اس کی وجہ سے مختلف لوگوں کو نوکریاں بھی ملے گی عثمان بزدار کی تقریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ حکومت ایک درست جانب جا رہی ہے اور بہت جلد مختلف سیکٹرز میں لوگوں کو کاروبار کے مواقع ملیں گے اور نوکریاں بھی ملے گی

https://www.youtube.com/watch?v=ZyC4gB98B1w