امریکی غرور آخر خاک میں مل گیا


پاکستان میں نا صرف حکومتی سطح پر تبدیلی دیکھنے کو نظر آئیں بلکہ خارجہ پالیسی میں بھی تبدیلی نمایاں طور پر محسوس کی گئی اور پاکستان کا ایک ایسی من کے ساتھ تعلق جس کو امریکہ کہا جاتا ہے وہ بھی ایک نئے موڑ پر آ گیا اور امید کی جارہی ہے کہ پاکستان اب ڈو مور نہیں کرے گا یاد رہے جب روس نے طاقت پکڑی تو اس نے اپنے اردگرد کے ممالک کو اپنے شکنجے میں دبوچنے کے لئے فوجی کاروائی شروع کردی سب سے پہلے اس نے افغانستان کو نشانہ بنایا جو کہ قدرتی وسائل سے مالامال ہے لیکن اس کا مقصد افغانستان نہیں بلکہ پاکستان تھا کیونکہ روس کے پاس بہت زیادہ زمین ہونے کے با وجود گرم پانی تک رسائی نہیں اس کے سمندر سالہ سال بھر میں جمع ہوئے ہوتے ہیں اور کچھ ہی مہینوں کے لئے برف ختم ہو جاتی ہے پاکستان نے محسوس کیا کہ اگر اس روس کے آگے بریک نہ لگائی گئی تو ممکن ہے کہ وہ پاکستان کو بھی ہڑپ کرلی جنرل ضیاءالحق نے قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کو اور پاکستان کی فوج کو اس جنگ میں دکھیل دیا آج تک بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ پاکستان نے جو کیا بہتر کیا لیکن پھر یوٹرن لیا گیا اور کہا جا رہا ہے کہ پاکستان پر آئی جنگ لڑ رہا ہے سمجھ نہیں آتی کہ حقیقت پہلے والی ہے

یا بعد والی پھر جنرل ضیاء الحق نے افغان کے مجاہدین کو ڈرین کیا بلکہ ان کو راستہ بھی دیا ان کو رسد بھی تھی جبکہ اس دوران امریکا نے بھی دونوں ممالک کی خوب مدد کی چاہے وہ اسلحہ کے لحاظ سے ہو یا پھر ڈالر کے لحاظ سے لیکن پاکستان کی ان قربانیوں کے باوجود امریکہ ہمیشہ پاکستان سے ڈومور کا تقاضہ کرتا ہے پاکستان میں حکومت کے آنے کے بعد کر دی گئی قربانی کا بکرا نہیں بنے گا جبکہ امریکہ نے پاکستان گرے لسٹ میں ڈال دیا یہاں پر دہشت گردانہ کاروائیوں کی جاتی ہے اور یہاں دہشت گردوں کو رکھا جاتا ہے پاکستان کو دباؤ ڈالنے کے لیے طرح طرح کے الزامات لگائے گئے وہ ساتھ میں یہ کہا گیا کہ پاکستان امریکہ کے لیے مزید جنگ لڑے لیکن عمران خان نے زبردست جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکہ کی جنگ نہیں لڑے گا پاکستان کے اس جواب کے بعد وہ امریکہ کو دھمکی دے دیا کرتا تھا اب اس نے پاکستان کو درخواست کی کہ وہ افغانستان میں اس کی جان چھڑائیں یہ بہت بڑی کامیابی ہے اور یقینا امریکہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان میں نہیں ٹھہر سکتا پاکستان کے ساتھ جواب کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان کر دیا کہ وہ افغانستان سے اپنی فوج کو واپس بلا رہے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=4NB1Tfdlrp8