پاکستان کی سر زمین اپنےخزانے اگل رہی ہے


ماشااللہ پاکستانیوں مبارک ہو ۔۔۔ پاک فوج نے کمان سنبھال لی ہے اب ایک ٹکا بہی چوری نہیں ہوگا،بلوچستان میں جو معدنیات ہیں سیندک رکوڈک تفتان کوہ تفتان چاغی مند کے ایریا مے زیرے زمین سونے کے خزانے ہیں اسکےعلاوہ تانبے کوکوئلے اور بھی بہت زیادہ ہے اور جو معدنیات ہیں وو 500 کلو میٹر کا زیر زمین سونا اور چاندی دیگر معدنیات ہیںپاکستان کو اللہ رب العزت نے معدنیات سے نوازا ہے بس ضرور ت اس امر کی ہے کہ پاکستان کی کمان صیح ہاتھوں میں ہوتی تو یہ ملک کب کا دنیا کے پہلے نمبر پر ہو تا

،وزیراعظم صاحب کو چاہیے کہ جس کسی نے بھی اس منصوبے پر سیاست کی ہے کرپشن کی ہے اس کو سامنے لائیں اور عوام کے سامنے سخت سزا دیں، تاکہ اس عوام میں کرپشن کی بیماری پوری طرح سے نکل جائے دوستو ویڈیو مکمل دیکھئیے اور بتائیں کہ آپ کے اس بارے میں کیا خیالات ہیں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں