زرداری کی دھمکیوں کے پیچھے کی اصل کہانی


آصف زرداری نے جب جنرل راحیل کو دھمکی دی تھی کہ میں تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا تو اس کے بعد فوج کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا لیکن کچھ عرصے بعد آصف زرداری کو لگا کہ اب معاملہ خراب ہو چلا ہے انہوں نے کئی لوگوں کی مدد طلب کی جی ایچ کیو فون گھمائے لیکن وہاں سے کسی نے بات کرنا تو دور کی بات ہے کسی نے فون اٹھانا بھی ان کا مناسب نہ سمجھا اور گمنام ہیروز نے جس طرح زرداری سمیت پاکستان کی مافیا کے منی لانڈرنگ کے ثبوت اکٹھے کئے آصف زرداری آیان علی سے شادی کرنے والے ہی تھے کہ گمنام ہیروز گھس گئے اور آیان علی کو پکڑ لیا

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائے کا اظہا ر کچھ یوں کیا ہے ایک صارف کا کہنا تھا کہ ، اس ڈاکوکو کیوں کھلا چھوڑا ہوا ہے اسلیے کہ وہ دھمکیاں دیتا پھرے اور لوگوں کے ذہن خراب کرتاپھرے اسکو جتنی جلدی ہوسکے جیل بھیجاجاےجبکہ ایک صارف نے کہا”پاکستان میں کرپشن کرکے چھوٹ مل جاتی ہے اگر یہی کام سعودی عرب میں ہو تو سعودیہ والے ایک دن میں چھترول کرکے سارا پیسہ نکلوا لیتے ہیں ہمارا نظام حکومت ہی غلط ہے” دوستو مزید تفصیلات دیکھیں آپ اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں