ایشیا کپ کی میزبانی پر بھارت بھی چلا اٹھا


پاکستان میں ایک بہتر پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں ایشین کرکٹ کونسل نے 2020 میں ہونیوالے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دےدی جس کے بعد امید ہو چلی تھی کہ 2020 میں ہونیوالا ایشیا کپ پاکستان میں کھیلا جائے گا اگر ایشیا کپ کا انعقاد پاکستان میں ہو جاتا ہے تو اس سے پاکستان کے سافٹ امیج کو بہت فائدہ ہو گا اور امید ہے کہ دوسری بین الااقوامی ٹیمیں بھی پاکستان آنا شروع ہو جائیں گی لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا بھارت ایسا ہونے دے گا تو اس کا جواب ہے بلکل نہیں اور جب پاکستان کو کل میزبانی کے حقوق ملے تو ہمارے پڑوس میں صف ماتم بچھ گئی اور بھارت میں ماتم شروع ہو گیا

اس کی تفصیلات تو ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں لیکن آپ جانتے ہیں کہ ہمارا پڑوسی بھارت انتہائی مکار اور چلاک ہے اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر دھشت گردی کا سب سے بڑا موجد ہے لیکن اس کی اب سازشیں نہیں چلنے والی مزید ڈسکس ویڈیو میں کریں گے دوستو ویڈیو مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کریں شکریہ