پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چئیر مین شہباز شریف کو کیوں بنایا گیا


اگر آپ تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو کوئی سب سے بڑا جھوٹا شخص نظر آئے گا تو وہ ہے شہباز شریف ، شہباز شریف جھوٹ میں اپنی مثال آپ ہے شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چئیر مین کیوں بنایا گیا اس کے پیچھے محرکا ت کیا ہیں وہ ہم ڈسکس کریں گے آج کی اس ویڈیو میں دوستو اس پر سوشل میڈیا صارفین کی کیا رائے ہے وہ بھی ہم آپ سے شئیر کرتے جائیں ایک صارف کا کہنا ہے کہ”پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی بالآخر اپوزیشن لیڈر کو دینے کا مطالبہ تسلیم کرلیا گیا اور یوں پارلیمنٹ میں جاری تعطل کا خاتمہ ہوگیا۔ اس تعطل کی وجہ سے سٹینڈنگ کمیٹیز کی تشکیل رکی ہوئی تھی کیونکہ ن لیگ، پی پی اور ایم ایم اے کا مشترکہ مطالبہ یہ تھا کہ شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی دی جائے۔”

جبکہ ایک صارف نے کہا “اگر انکو سزا نہ ملی تو یہ ملک کبھی بھی کرپشن سے پاک نہیں ھوگا کیونکہ جب تک سزا نہیں دی جاتی نہ تو کوئی بیروکریٹ ڈرے گا کرپشن کرنے پر اور نہ کوئی وزیر کیونکہ ایک لأئن بن جائے گا کہ کرپشن کرو اور پیر توڑا واپس کرو اور پیر آرام سے رھو..!!!ملک کو ٹیک کرناہے تو سزا دے اگر چوڑ دیا تو یہ کرپشن کا ناسور کبھی ختم نہیں ھوسکتا.دوستو ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کسیاتھ ضرور شئیر کریں ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں